Home » , , » مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا تختہ انکے کن اقدامات کیوجہ سے الٹ دیا گیا ؟؟؟

مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا تختہ انکے کن اقدامات کیوجہ سے الٹ دیا گیا ؟؟؟

مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا تختہ انکے کن اقدامات کیوجہ سے الٹ دیا گیا ؟؟؟

1...... اسرائیل کو دهمکی دی تهی کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم بند کرو ورنہ حملے کی دهمکی دی تهی اور ازاد فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا تها.

2...... شراب اور ڈانس کلبوں پر پابندی لگائی تهی.

3...... کرپٹ فوجی جرنیلوں کا احتساب کرکے اربوں ڈالر قومی خزانے میں واپس جمع کئے تهے.

4...... مغربی ممالک کو مسلمان ممالک پر حملے کی صورت میں جنگ کی دهمکی دی تهی.

5...... اللہ تعالی کے احکامات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کو قانون بنایا تها.

6...... حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی گئی گستاخی پر سجت موقف اپنایا تها اور اقوام متحدہ میں تقریر کرکے مسلمانوں کی نمائیندگی کی تهی.
7.... برما کے مسلمانوں کی مدد کا اعلان کیا۔ اور برما کی حکومت کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ۔
 


Share this article :

Advertise

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2013. Daily update Artical & Latest News - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger