چمن…پاک
افغان سرحد پر افغان حدودمیں خودکش دھماکے میں 5افغان اہلکاروں سمیت
8افرادہلاک ہوگئے جبکہ15 افراد زخمی بھی ہیں،زخمیوں میں پانچ پاکستانی شہری
بھی ہیں۔دھماکے کے بعد چمن باب دوستی کو آمدروفت کے لئے بند
کردیاگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور پیدل تھا۔جس نے خود کو
باب دوستی کے قریب افغان حدود میں دھماکے سے اُڑادیا۔دھماکے کے نتیجے میں
ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ہلاک ہونے والوں میں افغان سیکیورٹی اہلکاربھی شامل
ہیں۔زخمیوں کواسپین بولدک اورچمن منتقل کیاگیاہے۔دھماکے کے بعد باب دوستی
پر دوطرفہ آمدروفت معطل کردی گئی ہے۔
Geo Reports-Hajj Quota Issue-05 Jul 2013
Posted by Movies
Posted on 1:18 AM
مسجد الحرام میں توسیع کے پیش نظر حج کوٹے میں 20 فی صد کمی
کوٹے میں کمی سے پاکستان میں 36 ہزار عازمین متاثر ہوئے
کوٹے میں کمی سے پاکستان میں 36 ہزار عازمین متاثر ہوئے
Geo Reports-Hajj Quota Issue-05 Jul 2013 by GeoNews
پی سی بی کی کرکٹر دانش کنیریا پر تاحیات پابندی لگا دی
Posted by Movies
Posted on 1:01 AM
لاہور
…کاوٴنٹی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے لئے اکسانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش
کنیریا پر تاحیات پابندی عائد کردی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر دانش
کنیریا پر تاحیات پابندی کا اعلان کرتے ہوئے اُنہیں ہر قسم کی کرکٹ سرگرمی
میں حصہ لینے سے روک دیا، دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ بورڈ محمد عامر اور
سلمان بٹ کے لئے تو نرم گوشہ رکھتی ہے لیکن ان کے لئے کوئی سپورٹ نہیں۔
کوئلے سے بجلی :حکومت پنجاب اور چینی کمپنی میں ایم او یو پر دستخط
Posted by Movies
Posted on 12:51 AM
بیجنگ
… حکومت پنجاب اور چائنا انرجی انجینئرنگ کمپنی نے کوئلے سے بجلی پیدا
کرنے کے درمیانے درجے کا پلانٹ لگانے کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر
دیئے۔ چین کے دورے پر گئے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بیجنگ میں
مختلف سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے سربراہوں اور انڈر گراوٴنڈ میٹرو
حکام نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی بحران کے
خاتمے کیلئے چینی سرمایہ کاروں کا تعاون سفارتی تعلقات میں مزید مضبوطی کا
باعث بنے گا، شعبہ توانائی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو تمام سہولیات اور
تحفظ فراہم کیا جائے گا ۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت سولر سسٹم نصب
کرنے کیلئے چینی سرمایہ کاروں کو نہایت آسان شرائط پر اراضی فراہم کرے گی ۔
چینی ماہرین کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جدید ترین ٹرانسپوٹ سسٹم چلانے
کیلئے وہ ہر طرح کے تعاون کیلئے تیار ہیں ۔
Labels:
Business
کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن ،خودکش حملہ آور سمیت گیارہ افراد گرفتار
Posted by Movies
Posted on 12:45 AM
کراچی
…کراچی میں منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز نے آپریشن کے دوران
ایک مبینہ خود کش حملہ آور سمیت کالعدم تنظیم کے 11 افراد کو حراست میں لے
کر بھاری مقدار میں ٹینس کریکر بم اور جدید ہتھیار برآمد کرلیا،رینجرز ز
ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں کالعدم تنظیم کے وابستہ
افراد کی موجودگی کے اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیاہے، آپریشن مین خواتین
اہلکاروں سمیت 1500 رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں،رینجرز ذرائع کا کہنا ہے
کے آپریشن کے دوران کریکر بال بم بھی برآمد ہوئے ہیں،جبکہ بعض افراد کو
حراست میں بھی لیا گیا،آپریشن تا حال جاری ہے،جبکہ علاقے کے داخلی اورخارجی
راستوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے، رینجرز کی کارروائی کے دوران، ایک خود کش
حملہ آوار گرفتار سمیت گیارہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ملزمان کے قبضے
سے ایک درجن سے زائد ٹینس کریکر بم برآمد ہوئے ہیں۔ آپریشن کے دوران چار
موٹر سائیکلز، کمپیوٹر، واکی ٹاکی سیٹ اور جدید ہتھیار برآمد ہوئے
ہیں۔رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کراچی
میں دہشت گردوں کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا تختہ انکے کن اقدامات کیوجہ سے الٹ دیا گیا ؟؟؟
Posted by Movies
Posted on 11:11 PM
مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کا تختہ انکے کن اقدامات کیوجہ سے الٹ دیا گیا ؟؟؟
1...... اسرائیل کو دهمکی دی تهی کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم بند
کرو ورنہ حملے کی دهمکی دی تهی اور ازاد فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا تها.
2...... شراب اور ڈانس کلبوں پر پابندی لگائی تهی.
3...... کرپٹ فوجی جرنیلوں کا احتساب کرکے اربوں ڈالر قومی خزانے میں واپس جمع کئے تهے.
4...... مغربی ممالک کو مسلمان ممالک پر حملے کی صورت میں جنگ کی دهمکی دی تهی.
5...... اللہ تعالی کے احکامات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کو قانون بنایا تها.
6...... حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی گئی گستاخی پر سجت موقف
اپنایا تها اور اقوام متحدہ میں تقریر کرکے مسلمانوں کی نمائیندگی کی تهی.
7.... برما کے مسلمانوں کی مدد کا اعلان کیا۔ اور برما کی حکومت کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ۔
وزیر اعظم نواز شریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات
Posted by Movies
Posted on 11:06 PM
بیجنگ …وزیر اعظم نواز شریف نے بیجنگ میں چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پراتفاق ہوا۔ بیجنگ میں گریٹ ہال آف پیپل پہنچنے پر چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا، وزیراعظم کو چینی فوج کے دستے نے سلامی دی، جس کے بعد دونوں رہنماوٴں کی ون آن ون ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا، پاکستان میں سرمایہ کاری اور مواصلات کا نیٹ ورک بچھانے پربھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر لی کی چیانگ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کے خطے پر مثبت اثرات پڑیں گے ، پاک چین دوستی کے رشتے مزید مضبوط بنائیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات مثبت رہی، پاک چین دوستی سمندروں سے گہری، ہمالیہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان اور چین کے تعلقات کو نئے دور میں لے جانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
BEIJING: Prime Minister Nawaz Sharif on Friday told his Chinese counterpart Li Keqiang their countries' relationship was "sweeter than honey", during a visit to Beijing with economic ties at the top of the agenda.
Pakistan and China are close diplomatic and military allies and Nawaz Sharif, who is on his first foreign trip since his May election, is looking to secure infrastructure projects to tackle a chronic energy crisis and economic malaise in his country.
At the Great Hall of the People in the Chinese capital, Nawaz Sharif said his welcome "reminds me of the saying, our friendship is higher than the Himalayas and deeper than the deepest sea in the world, and sweeter than honey".
Li told him: "I greatly appreciate your great warmth and deep affection for the people of China."
The Chinese premier was the first foreign leader to visit Pakistan after Nawaz Sharif's victory at the polls.
Beijing has been involved with the upgrade of the Karakoram Highway as part of a proposed economic corridor between the two countries.
Earlier this year, China took control of Pakistan's Gwadar port, giving it access to the Arabian Sea and Strait of Hormuz, a gateway for a third of the world's traded oil.
China-Pakistan trade last year reached $12 billion and is targeted to rise to $15 billion in the next two to three years.
On Thursday, PM Nawaz held talks with Chinese President Xi Jinping, amid concerns in his country over weak growth, inflation and power cuts of up to 20 hours a day.
Xi, who referred to Nawaz Sharif as an old friend and a good brother, said strengthening strategic cooperation with Islamabad was a priority for China's diplomacy, the state-run broadcaster China Central Television reported.
Sharif said his country welcomed Chinese investment and would work to create a friendly environment for it.
The threat of terrorism is also expected to figure during discussions.